ہماری اُردو
محبتوں کی ترجمان ہماری اردو
Pages
ہوم
پاکستان
اسلام
کہاں ٹوٹی ہیں زنجریں ہماری۔ حبیب جالبؔ
کہاں ٹوٹی ہیں زنجریں ہماری
کہاں ڈوبی ہیں تقریریں ہماری
وطن تھا ذہن میں زنداں نہیں تھا
چمن خوابوں کا یوں ویراں نہیں تھا
بہاروں نے دیے وہ غم ہم کو
نظر آتا مقتل باغ ہم کو
اس سے ملتی جلتی چند مذید تحاریر:
نئی تحاریر
پرانی تحاریر
سرِورق